بھارتبین الاقوامیتارکین وطن

مشہور افسانہ نگار انجم عثمانی بھی داغ مفارقت دے گئے!

نئی دہلی: مشہور افسانہ نگار، دوردرشن کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر اور ادبی پروگراموں کے پروڈیوسر انجم عثمانی کا آج یہاں مختصر علالت کے بعد ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔کئی دنوں سے سخت علیل تھے۔ ان کی عمر تقریباً 69برس تھی۔ پسماندگان میں ایک بیٹا، ایک بیٹی اور اہلیہ ہیں جو بیمار ہیں۔ ان کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق دیوبند میں ہوئی۔ ان کے جسد خاکی کو دہلی کے اسپتال سے سیدھے دیوبند کے قبرستان لایا گیا جس میں خاندان کے افراد کے علاوہ کچھ اور لوگ شریک ہوئے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

یہ بھی دیکھئے
Close
Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں