انصافپاکستان

بیوہ خاتون بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)ڈھرکی کے نواحی گاؤں چاچڑ برادری سے تعلق رکھنے والی بیواہ خاتون مسمات فرزانہ پروین زوجہ غلام مصطفی چاچڑ مرحوم نے اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ چھ ماہ قبل اسکے شوہر کا انتقال ہوگیا تھا انتقال کے بعد اسکے سسرالی حبیب شعبان ،عمران و دیگر نے ملکیت و زرعی زمین پر قبضہ کرنا چاہا شکایات پر مجھے تشدد کانشانہ بنایا واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی مگر پولیس نے تحفظ فراہم نہیں کیا جس پر جوابداروں نے میرے مرحوم شوہر کی پچیس ایکڑ زرعی زمین پر غیر قانونی قبضہ کرلیا اور ہمیں گھر سے بھی نکال دیا ہے انصاف کیلئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں خاتون نے بالا حکام سے نوٹس لیکر انصاف و تحفظ فراہمی سمیت زمین سے قبضہ ختم کراکے ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں