پاکستانکراچی

جوکھیوگوٹھ سے منشیات فروش میاں بیوی گرفتارہوگئے – Human Rights News Worldwide- News Agency- Urdu Service

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر کینٹ پولیس کی بلاول جوکھیو گوٹھ میں کارروائی۔منشیات فروش میاں بیوی گرفتار۔گرفتار ملزمان سے دو کلو سے زائد چرس برآمد۔گرفتار ملزمان میمن گوٹھ سمیت اطراف کے علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزمان میں محبت خان اور عائشہ عرف گڈو زوجہ محبت خان شامل ہیں۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں