غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کی اسٹار اور سیریز ہیری پوٹر کی اداکارہ ہیلین میک کروری کینسر کا شکار ہوکر 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں، اداکارہ کے شوہر ڈامیئن لوئس نے ٹوئٹر پر اداکارہ کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
شوہر ڈامیئن لوئس نے ٹوئٹ میں مزید بتایا کہ ہیلین کی موت گھر پر ہی واقع ہوئی جبکہ وہ طویل عرصے سے کینسر سے نبرد آزما تھیں۔
آراء:
47