پاکستانہالی ووڈ

فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

شہرہ آفاق ہالی ووڈ فلم “فاسٹ اینڈ فیوریس 9” کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم 25 جون کو ریلیز ہوگی۔ فلم کا دوسرا ٹریلر مرکزی کردار ون ڈیزل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیا گیا۔ فلم “فاسٹ اینڈ فیوریس 9” میں اس مرتبہ مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ون ڈیزل کا 10 سالہ بیٹا ونسنٹ بھی والد کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے اپنا ڈیبیو کرے گا۔ جاری کردہ ٹریلر 3 منٹ 20 سکینڈ پر مشتمل ہے۔

مذید پڑھیں: فاسٹ اینڈ فیورس کب ریلیز ہو گی؟ ون ڈیزل نے بتا دیا

آراء:
2

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button