معروف امریکی اداکارہ، گلوکارہ، پروڈیوسر، میزبان اور ہالی ووڈ کے سپراسٹار ول اسمتھ کی اہلیہ جاڈا پنکیٹ اسمتھ نے حجاب میں تصویر شیئر کرکے اپنے مسلم مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ جاڈا نے پیچ کلر کے حجاب میں اپنی سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی اور لکھا مجھے لگتا ہے مشرق وسطیٰ میں مجھ پر پیچ کلر جچتا ہے۔
جاڈا اسمتھ کے مداحوں نے مسلم ثقافت کو اپنانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
آراء:
36