انصافپاکستان

ڈسکہ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ہوائی ف ا ئ ر ن گ – روزنامہ اوصاف

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسکہ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ہوائی ف ا ئ ر ن گ ۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ این اے 75 کے علاقے کسووال میں ہوائی فائ ر نگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔اس ضمن  میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ پی ٹی آئی کے کارکنان نے

کی۔دوسری جانب ڈی ایس پی ڈسکہ کا کہنا ہے کہ کسووال میں ہوائی فائ رنگ کی اطلاع ملی ہے، پولیس ٹیم کو کسووال روانہ کردیا ہے۔ڈی ایس پی نےمزید کہا کہ فائ رنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں