وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے بُدھ کے روز جرمنی میں برطانیہ سے پھیلنے والے تبدیل شدہ وائرس یا میوٹیشن کے سبب نئے کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے خلاف ٹھوس اقدامات کے طور پر ایک ‘مختصر مگر بالکل ایک سے‘ لاک ڈاؤن کی حمایت کی ہے۔ قبل ازیں رواں ہفتے میرکل کی قدامت پسند جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے سیاستدان اور صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیر اعلیٰ آرمین لاشیٹ نے دو سے تین ہفتوں پر محیط ایک مبہم سے لاک ڈاؤن کا ایک ایسے وقت میں مطالبہ کیا تھا، جب جرمنی میں کورونا ویکسینیشن کی سست روی عوام میں بڑی بے چینی کا سبب بن رہی ہے۔
اگلی خبر پڑھیے
2 گھنٹے پہلے
مئی میں ہونے والا یوجی سی-نیٹ امتحان کورونا کے سبب پھر ملتوی
4 گھنٹے پہلے
کورونا سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ انتخابی ریلیوں میں قہقہے لگا رہے ہیں: پرینکا گاندھی
4 گھنٹے پہلے
اسلاموفوبیا اور ہولوکاسٹ کے انکار پر مغرب کا دوغلا رویہ: شفقنا خصوصی
5 گھنٹے پہلے
قومی اسمبلی اجلاس، فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد جمعہ تک موخر
5 گھنٹے پہلے
مشہور افسانہ نگار انجم عثمانی بھی داغ مفارقت دے گئے!
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close
-
سپر لیگ آف فٹ بال اشرافیہ: کیا یہ کام کر سکتی ہے؟
9 گھنٹے پہلے