پاکستانپشاورتعلیمکورونا وائرس

خیبر پختونخوا میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان- روزنامہ اوصاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہیے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ میٹرک کے امتحانات کا آغاز 24مئی سے ہوگا، جبکہ انٹر میڈیٹ کے امتحانات 17جون سے شروع ہوں گے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اورآپریشن سینٹر کے

ایک اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اس بات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے کہ تمام امتحانی مراکز میں کرونا وائرس ایس او پیز کی سختی سے پیروی کی جائے۔یاد رہے کہ منگل کے روز شہرام ترکئی نے کہا تھا کہ صوبہ بھر کے اسکولوں میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث 18اپریل تک اسکولوں کوبند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں