انصافپاکستانپشاورٹیکنالوجیکوئٹہلاہور

مردم شماری کے مسئلے پر دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے مسئلے پر دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا نے مردم شماری کے نتائج  جاری کرنے کی حمایت کی جب کہ بلوچستان نے مردم شماری پر مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس: پانی کی تقسیم کے معاہدہ پر دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے ہائر ایجوکیشن کے امور وفاق دیکھے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مردم شماری میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی بھی تجاویز دی گئیں۔

وزیراعظم کی گیس سے متعلق حقائق مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کرنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا مستقل سیکریٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں