– آواز ڈیسک –
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کا "اب جاگ میرے لاہور” مہم کے تحت لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں مقامی لوگوں کے اشتراک سے اپنی مدد آپ کے تصور کے تحت صفائی کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ مہم میں امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد، کنونیئر شہری مسائل کمیٹی چوہدری محمود الاحد، امیر غربی لاہور عبدالعزیز عابد، وائس چیئرمین یونین کونسل 114 چوہدری عبد القیوم گجر سمیت مقامی رہنماوں نے حصہ لیا۔
جملہ حقوق بحق مصنف و ناشرمحفوظ ہیں .
آواز دینی ہم آہنگی، جرات اظہار اور آزادی رائے پر یقین رکھتا ہے، مگر اس کے لئے آواز کا کسی بھی نظریے یا بیانئے سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ کو مصنف یا ناشر کی کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کا اظہار ان سے ذاتی طور پر کریں. اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ہمارے صفحات آپ کے خیالات کے اظہار کے لئے حاضر ہیں. آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یا ہمارے بلاگ سیکشن میں کبھی بھی اپنے الفاظ سمیت تشریف لا سکتے ہیں. آپکے عظیم خیالات ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، لہٰذا ہم نہیں چاہتے کہ برے الفاظ کے چناؤ کی بنا پر ہم انہیں ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیں. امید ہے آپ تہذیب اور اخلاق کا دامن نہیں چھوڑیں گے. اور ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہیں گے.