اقوام متحدہایرانبین الاقوامیپاکستانتارکین وطنکوئٹہ

عید نوروز اور اعیاد شعبانیہ کا جشن پاکستان میں منایا گیا

اعیاد شعبانیہ اور نئے سال اور موسم بہار کی آمد کے موقع پر پاکستانی صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے زیر اہتمام ایرانی اور پاکستانی شخصیات کی موجودگی میں ایک عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ بلوچستان ایرانی صوبے سیستان اور بلوچستان  کا پڑوسی ہے جو دونوں ممالک کے مابین ثقافت کے لحاظ سے مشترکہ رسم و رواج اور روایات موجود ہے۔

عید نوروز  جو شمسی کیلینڈر میں ( 1 فروردین) 21 مارچ سے شروع ہوتی ہے 2010 میں اسے اقوام متحدہ نے تین ہزار سال کی تاریخ کے ساتھ عالمی یوم اور قدیم ایرانی عید کے طور پر تسلیم کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button