افغانستانایرانبین الاقوامیتارکین وطنعراق

ایران کو تیل کے بدلے میں پانی دیں گے: اشرف غنی

خیال رہے کہ ایران اور افغانستان کے درمیان کئی دریائوں کے پانی پر دعوے کیے جاتے ہیں۔ ایران سے نکلنے والے متعدد دریا عراق میں‌ گرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ تہران اور بغداد کے درمیان بھی تنازع موجود ہے اسی طرح افغانستان سے پھوٹنے والے دریا ایران میں گرتے ہیں اور ان دونوں‌ پڑوسی ملکوں کے درمیان بھی تنازعات ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button