افغانستانپاکستانحقوقدینیاتکراچی

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش اور ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتار

– آواز ڈیسک –

شیعہ نیوز:رینجرز اور کراچی پولیس نے انٹیلی جنس اطلاعات پر اتحاد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں نور محمد عرف بیت اللّٰہ، حیات اللّٰہ اور خان بہادر عرف قاری باسط شامل ہیں۔

رینجرز ترجمان کے مطابق اتحاد ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشت گرد فورسز پر کریکر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث ہیں۔

ترجمان کے مطابق اطلاعات تھیں کہ دہشت گردوں کی کراچی میں بڑی دہشت گردی کی منصوبہ بندی ہے، جو حال ہی میں افغانستان سے کراچی پہنچے ہیں۔

جملہ حقوق بحق مصنف و ناشرمحفوظ ہیں .
آواز دینی ہم آہنگی، جرات اظہار اور آزادی رائے پر یقین رکھتا ہے، مگر اس کے لئے آواز کا کسی بھی نظریے یا بیانئے سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ کو مصنف یا ناشر کی کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کا اظہار ان سے ذاتی طور پر کریں. اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ہمارے صفحات آپ کے خیالات کے اظہار کے لئے حاضر ہیں. آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یا ہمارے بلاگ سیکشن میں کبھی بھی اپنے الفاظ سمیت تشریف لا سکتے ہیں. آپکے عظیم خیالات ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، لہٰذا ہم نہیں چاہتے کہ برے الفاظ کے چناؤ کی بنا پر ہم انہیں ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیں. امید ہے آپ تہذیب اور اخلاق کا دامن نہیں چھوڑیں گے. اور ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہیں گے.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button