بین الاقوامیتارکین وطنکراچیلاہور

ٹرین حادثہ، آرمی اور رینجرز کی امدادی کاروائیاں جاری

ٹرین حادثہ، آرمی اور رینجرز کی امدادی کاروائیاں جاری

باغی ٹی وی : کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کے حادثے کا معاملہ.آرمی اور رینجرز کے دستے انجنیئرز کے ہمراہ جائے حادثہ کو فوراً روانہ کیے گئے..آرمی اور رینجرز کے دستے انجینئرزکے ہمراہ جائے حادثہ کو فوراً روانہ کیے گئے.آرمی، رینجرز کے دستے امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کیلئے بھیجے گئے.تمام مسافروں کو ان کے منازل کی جانب روانہ کر دیا گیا

سی ای او ریلوے نثارمیمن نے اس سلسلےمین کہا ہے کہ کراچی ایکسپریس حادثے کا جائزہ لیا گیا ہے،ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے،ٹریک کی بحالی میں5سے6گھنٹے لگ سکتےہیں.ٹریک ٹرین کی رفتا رکا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ ترتیب دیں گے.ٹرین کا انجن جدید ہے جس میں اسپیڈ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے،

چیک کریں گے کراچی سے یہاں تک ٹرین کتنے وقت میں پہنچی. تحقیقات کے لیے کمیٹی دو دن یہاں قیام کرے گی.

واضح رہے کہروہڑی میں سانگی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 7 بوگیاں الٹ گئیں، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چالیس مسافر زخمی ہو گئے۔

حادثہ روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان منڈو دیرو کے قریب پیش آیا ہے جہاں ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ جاں بحق خاتون کی شناخت عظمیٰ کےنام سے ہوئی ہے۔

ٹرین کی بوگیاں الٹ کر قریب واقع تالاب میں گریں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جائے حادثہ پرامدادری سرگرمیاں جاری ہیں۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں