کرناٹک میں ’سیکس سی ڈی‘ معاملہ کو لے کر ہنگامہ برپا ہے اور بی ایس یدی یورپا حکومت میں وزیر رمیش جارکیہولی نے اپنے اوپر الزام لگائے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق یدی یورپا نے ان کا استعفیٰ نامہ قبول کرتے ہوئے اسے منظوری کے لیے گورنر کے پاس بھیج بھی دیا ہے۔ استعفیٰ نامہ میں رمیش جارکیہولی نے کہا ہے کہ وہ اخلاقی بنیاد پر استعفیٰ دے رہے ہیں اور سی ڈی معاملے کی جانچ کرائی جانی چاہیے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’میرے خلاف الزام سچائی سے بہت دور ہے۔ غیر جانبدارانہ جانچ ہونی چاہیے، میں اخلاقی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔‘‘
اگلی خبر پڑھیے
2 گھنٹے پہلے
مئی میں ہونے والا یوجی سی-نیٹ امتحان کورونا کے سبب پھر ملتوی
4 گھنٹے پہلے
کورونا سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ انتخابی ریلیوں میں قہقہے لگا رہے ہیں: پرینکا گاندھی
5 گھنٹے پہلے
قومی اسمبلی اجلاس، فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد جمعہ تک موخر
5 گھنٹے پہلے
مشہور افسانہ نگار انجم عثمانی بھی داغ مفارقت دے گئے!
9 گھنٹے پہلے
ملتان: اڈالاڑ کے رھائشیوں سے 35کلو سے زائد چینی برآمد
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close