پاکستان

نامعلوم وجوہات کی بناپر31 سالہ نوجوان نے خود کوگولی مارلی

ننکانہ صاحب(ایچ آراین ڈبلیو)نا معلوم وجہ سے 31 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار لی۔اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچ گیا-نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ریسکیو 1122 نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔مرنے والے کی شناخت راشد علی عمر 31 سال کے نام سے ہوئی۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں