پاکستان

آصف علی زرداری کو بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر فوری نیا بیلٹ پیپر جاری کردیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)آصف علی زرداری کو بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر فوری نیا بیلٹ پیپر جاری کردیا گیا-تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کی درخواست کے باوجود نیا بیلٹ پیپر جاری کرنے سے انکارکردیا،جبکہ شہریار آفریدی کی جانب سے بار بار رہنمائی طلب کرنے کے باوجود الیکشن کمیشن کے اہلکاروں نے انہیں گائیڈ نہیں کیا-یاد رہے کہ شہریار آفریدی کی وزیراعظم عمران خان اور کابینہ اراکین سے مشاورت کے بعد فوری درخواست داخل کردی-ریٹرننگ افسر نے درخواست کی کاپی وصول کرکے فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا-

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں