بھارتبین الاقوامیتارکین وطنکورونا وائرس

مہاراشٹر میں کورونا کے فعال معاملے بڑھے، کیرالہ میں کمی واقع

نئی، دہلی: ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے جبکہ کیرالہ میں کمی آئی ہے۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال معاملات 1477 سے بڑھ کر 80302 ہوگئے ہیں وہیں کیرالہ میں اس دوران فعال کیسز 590 گھٹ کر 47569 رہ گئے ہیں۔ اس وائرس سے سب سے زیادہ بازیاب ہونے والے افراد کی تعداد کے لحاظ سے بھی مہاراشٹر پہلے اور کیرالہ دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں