انڈیا بولین اینڈ جولرس ایسو سی ایشن لمیٹڈ یعنی آئی بی جے اے کے داموں پر نظر ڈالیں تو آج سونے کی قیمت اس طرح ہیں۔ (یہ قیمتیں ایک گرام پر بغیر جی ایس ٹی چارج کے بتائی گئی ہیں)
سونا 24 کیرٹ – 4551
سونا 22 کیرٹ – 4396
سونا 18 کیرٹ – 3641
سونا 14 کیرٹ – 3026