پاکستان میں آج دوپہر سے لے کر رات تک پی ایس ایل عروج پر رہے گا کیونکہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 2 میچز کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان دوپہر 2 بجے ہو گا جبکہ دوسرا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین شام سات بجے کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6: بائیو سیکور ببل میں مزید تین افراد کورونا سے متاثر
آراء:
17