پاکستانکرکٹ

عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر پابندی لگا دی

عالمی ثالثی عدالت نے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی لگاتے ہوئے ان پر جرمانہ عائد کردیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی لگائی ہے جب کہ عمر اکمل پر 42 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔

کرکٹر عمر اکمل پر پاکستان کرکٹ طورڈ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سزا سنائی گئی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button