امریکہپاکستاندفاعیورپ

فوجی طیارہ گرنے سے 6 اہلکار ہلاک

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے صوبہ ویرا کروز میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے، رپورٹس کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے اترنے پر اس میں آگ لگ گئی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔

میکسیکو کے وزیر دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب ائیر فورس کا طیارہ لئیر جیٹ 45XR ائیرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا جس کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک ہوگئے تاہم حادثے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔


YT چینل کو سبسکرائب کریں

گوگل ایپ اسٹور پر ایسی ٹی وی اینڈروئیڈ ایپ انسٹال کریں

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں