پاکستانڈپلومیٹک

پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، پارٹی میں دو گروپ آمنے سامنے، لیگی قیادت ٹکٹوں کا فیصلہ نہ کر سکی۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف گروپ نے مشاہد اللہ خان کو ٹکٹ دینے کی مخالفت کی۔ گروپ نے موقف اپنایا کہ مشاہد اللہ خاں بیمار ہیں، کسی متحرک رہنما کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کے دوسرے گروپ نے اعظم نذیر تارڑ کو ٹکٹ دینے کی مخالفت کی۔ دوسرے گروپ نے اعتراض کیا کہ اعظم نذیر تارڑ کی پارٹی کیلئے کیا خدمات ہیں ؟

نواز شریف کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کی مدت آج پوری ہوجائے گی

اعظم نذیر تارڑ کے بجائے زاہد حامد کو ٹکٹ دیا جائے۔ مشاہداللہ خاں کے بجائے عرفان صدیقی کو میدان میں اتارے جانے کا امکان ہے۔

(آج 4 بار ملاحظہ کی گئی ، 4 ملاحظہ کی گئی)

تبصرے

تبصرے

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں