پاکستانتعلیمحقوققانونی حقوقکراچیمعیشت

کراچی حقوق مہم: جماعت اسلامی کے دھرنوں کی تصویری جھلکیاں – Urdu News – Today News

کراچی : جماعت اسلامی کی حق دو کراچی تحریک کےسلسلے میں شہر بھر میں 50سے زائد مقامات پر دھرنے دیے گئے۔

شبیہہ پر مشتمل ہوسکتا ہے: 6 افراد ، لوگ ناچ رہے ہیں ، اسٹیج پر موجود افراد ، ہجوم اور بیرونی

تین کروڑ عوام کے جائز اور قانونی حقوق کے لیے کراچی میں مردم شماری دوبارہ کرائی جائے ٗ حافظ نعیم الرحمن کا دھرنوں سے خطاب

تصویر پر مشتمل ہوسکتا ہے: 1 شخص ، اسٹیج پر

گلبرگ چورنگی پر ہونے والے حقوق کراچی دھرنے سے نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر واسع شاکر خطاب کررہے ہیں۔

تصویری پر مشتمل ہوسکتا ہے: 11 افراد ، قریب

شرکاء کا زبردست جوش وخروش ٗوفاقی وصوبائی حکومت کے خلاف نعرے وبینرز اور کراچی کو حقوق دینے اور مسائل حل کرنے کا مطالبہ

شبیہہ پر مشتمل ہوسکتی ہے: عبارت

کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے ٗ بااختیار شہری حکومت اور فوری بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا جائے،کے الیکٹرک کا 15سالہ فارنزک آڈٹ کیا جائے

تصویر میں ہوسکتا ہے: 1 شخص

ایک ہزار بسیں فوری چلائی جائیں ٗقومی معیشت چلانے والی صنعتوں،سی این جی اسٹیشنز اور گھروں میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے

شبیہہ پر مشتمل ہوسکتا ہے: 1 شخص ، بیرونی

شبیہہ پر مشتمل ہوسکتی ہے: 1 شخص ، رقص ، اسٹیج پر ، کھڑا ، مجمع اور آؤٹ ڈور

کراچی کے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں میں ان کا حق دیا جائے، ان کو سندھ حکومت اور مقامی اداروں میں ترجیحی بنیادوں پر ملازمتیں دی جائیں۔

تصویر پر مشتمل ہوسکتا ہے: 4 افراد ، اسٹیج پر موجود افراد

کراچی میں با اختیار شہری حکومت کے لیے موجودہ لوکل باڈی ایکٹ ختم کر کے فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا جائے، کے الیکٹرک کا 15سال کا فارنزک آڈٹ کیا جائے اور قومی اداروں اور عوام کے اربوں روپے واپس کروائے جائیں، پاکستان کی معیشت کو چلانے والی صنعتوں،سی این جی اسٹیشنز اور گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں