پاکستانلاہور

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک – Daily Asas News

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسزکے شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن کے دوران دو اہم کمانڈروں سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی اور خیسور میں خفیہ اطلاعات ملنے پر کارروائی کی۔ اس خفیہ آپریشن کیدوران 5دہشت گردماریگئے۔تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈرسیدرحیم اورسیف اللہ نورشامل ہیں۔ ان میں سے سیدرحیم 2007 سیاب تک 17 دہشت گردحملوں میں ملوث رہا جب کہ کمانڈرسیدرحیم وانا،میرعلی میں خودکش سینٹرزکاانچارج تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملک دشمن ایجنسیوں نیکمانڈررحیم کوٹارگٹ کلنگ،دہشت گردبھرتی کرنیکاٹاسک دیاتھا کمانڈرسیدرحیم میرعلی کے4ملک،3انجینئرزکیقتل میں ملوث تھا۔ سیف اللہ سیکیورٹی فورسزپربارودی سرنگوں کیحملوں میں ملوث تھا۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں