پاکستان

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی فورس کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹیفورسز نے خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی اور خیسور میں آپریشن کی ۔ پاکس فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے ، مارے جانے والوں میں

کمانڈر  سید رحیم اور سیف اللہ نور شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سید رحیم 2007 سے اب تک 17 دہشت گرد حملوں میں ملوث رہا اووہ میر علی میں خودکش سینٹر کا انچارج تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ سید رحیم کو ملک دشمن ایجنسیوں نے سید رحیم کو ٹارگٹ کلنک اور دہشت گرد بھرتی کرنے کا ٹاسک دیا تھا

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں