انصافپاکستانروسلاہور

پی ٹی آئی پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ (ق) کو دینے پر آمادہ ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔

پاکستانی حکام نے روس کی کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک’ کو پاکستان میں استعمال کی اجازت دیدی

حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے گی اور اس حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت کے درمیان معاملات پر اتفاق رائے بھی ہو گیا ہے۔

پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ پر کم از کم 48 ووٹ درکار ہیں اور مسلم لیگ ق کے پاس پنجاب اسمبلی میں صرف 10 ووٹ ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ق کی جانب سے کامل علی آغا مضبوط امیدوار ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے درمیان سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

(آج 3 بار ملاحظہ کیا ، 3 دورے)

تبصرے

تبصرے

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں