پاکستان

عدالت نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا۔ عدالت نے معاملہ دوبارہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وکیل سے استفسار کیا سپریم کورٹ فیصلے کے تحت اس عہدے کا اشتہار دیا گیا ؟

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

چیئرمین پی ٹی وی کیس میں قدیم عمر سے متعلق رعایت دی ؟ عمر کی حد میں نرمی کا جواز نہیں دیا، بغیر فیصلہ پڑھے سمری بھجوا دی، وزارت اطلاعات نے عطا الحق قاسمی کیس میں جو غلطیاں تھیں وہی کیں۔

(آج 1 بار ملاحظہ کیا ، 1 ملاحظہ کیا آج)

تبصرے

تبصرے

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں