پاکستانکراچی

ٹک ٹاک خونخوار ہو گیا ، پاکستان کے اہم شہر میں ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان ٹک ٹاکر کو گولی لگ گئی اور پھر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون نوجوان کو موت اور زندگی کی کشمکش میں ڈال گیا۔ پولیس  کے مطابق ابراہیم حیدری میں ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال

منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ ابراہیم حیدری کے علاقے عمر کالونی میں پیش آیا جہاں دوس دوست اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنارہےتھےکہ گولی چل گئی۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاک بنانے کے دوران ایک دوست سے گولی چل گئی اور وہ پستول سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں