پاکستانکوئٹہ

وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی ندیم افضل چن مستعفی – Urdu News – Today News

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان و معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ کار ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کے حکومت سے کئی امور پر اختلافات تھے جس پر وہ مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے وزیر اعظم کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن نے عہدے اور پارٹی دونوں سے استعفیٰ دیا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز کہا تھا جو حکومتی پالیسی نہیں مانتا وہ مستعفی ہوجائے۔

انہوں نے کوئٹہ میں جاری کان کنوں کے لواحقین کے دھرنے میں وزیر اعظم کے نہ جانے کے فیصلے اور حکومتی پالیسی پر ندیم افصل چن نے ٹوئٹر پر بھی تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں