پاکستانکورونا وائرسمعیشت

‘محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کا کافی سہارا دے رہی ہے’

اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کا کافی سہارا دے رہی ہے۔ رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار ڈیڑھ فیصد متوقع ہے

پولیس فائرنگ سے اسامہ ستّی کا قتل، گاڑی روکنے کے باوجود نشانہ بنایا گیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث معاشی سرگرمیاں معمول سے کم ہیں۔ کووڈ 19 کے باعث غیر فعال قرضوں کا حجم بڑھ سکتا ہے، ترسیلات زر اور مالیاتی نظام میں شمولیت بڑھنے سے بینکوں کے کھاتے بڑھنے کی امید ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی بینکاری نظام کا آوٹ لک مستحکم ہے۔

موڈیز کا مزید کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود حکومت معیشت کو سہارا دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، موڈیز نے پیشن گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال ملکی معاشی ترقی کی ڈیڑھ فیصد رہنے کی توقع ہے ۔

(آج 1 بار ملاحظہ کیا ، 4 دورے آج)

تبصرے

تبصرے

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں