پاکستانپشاور

سی پیک متاثرین کے جملہ مسائل ، لنک روڈز کی تعمیر، پبلک ہیلتھ سکیموں واٹرز چینلز کو بحال کیا جائے۔ علامہ عطا محمد دیشانی – روزنامہ اوصاف

بٹگرام ( مانیٹرنگ ڈیسک) اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا کے صدر علامہ عطا محمد دیشانی نے  سی پیک سے منسلک عوامی مسائل کے حوالے سے ڈی سی آفس  میں اعلی سطحی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ سی پیک متاثرین کے جملہ مسائل ، لنک روڈز کی تعمیر، پبلک ہیلتھ سکیموں واٹرز چینلز کو بحال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی والے مقامات پر پل بنائے جائیں تاکہ

زون 7 کا قیام جلد عمل میں لائنگے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات و ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند

علاقہ مکینوں کو آمد ورفت میں دشواری کا سامنا نہ ہو۔ اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر نے کہا کہ زمینوں اور مکانات کے مالکان کو تاحال  معاوضےادا نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہےمعاوضے جلد ادا کی جائے اور سی پیک منصوبے میں مقامامی نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے ۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ڈی سی بٹگرام ، اے ڈی سی، این ایچ اے اور سی پیک کے اعلی حکام موجود تھے

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں