بھارتپاکستانخواتینکرکٹورلڈ کپ

آئی سی سی سروے: عمران خان بہترین کپتان قرار – Urdu News – Today News

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے  سوشل میڈیا پر منعقدہ سروے میں لوگوں کی رائے کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان عمران خان بہترین کپتان قرار پائے ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر اور1992 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کو سروے میں  شامل 536346 ووٹوں میں سے 47 فیصد نے بہترین کپتان قرار دیا جبکہ اس سروے میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی،جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلرز،اوراسٹریلیا کی خواتین ٹیم کی کھلاڑی میگ لینگنگ کے نام بھی  شامل تھے.

واضح رہے کے عمران خان نے 88 ٹیسٹ،175 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 18 ہاف سنچریاں اور 6 سنچریاں بھی اسکور کی جبکہ مجموعی طور پر ان کی وکٹوں کی تعداد 375 ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں