پاکستانتعلیمکشمیر

ادارہ کنزل العلوم میں ٹیچرز پرنسپل ورکشاپ cantab پبلشرز کے تعاون سے انعقاد

ڈڈیال (چودری محمد ظہیر ) ادارہ کنزل العلوم میں ٹیچرز پرنسپل ورکشاپ cantab پبلشرز کے تعاون سے انعقاد ۔ڈڈیال بڑی تعداد میں ٹیچرز اور پرنسپل حضرات کی شرکت ،امید وار اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ کی خصوصی شرکت ،تقریب کے رو رواں ٹرینر cantab ساحد لطیف تھے جنہوں نے مستقبل کا عکس پیش کیا ۔نشینل نصاب کے حوالہ سے ادارہ کنزل العلوم ،صدر ایپسکا تحصیل ڈڈیال عامر سرفراز کیانی ،پرنسپل ادارہ ،محمد، تنویر مفتی ظہور و دیگر نے اہم کردار ادا کیا ۔ اس موقع پر امیدوار اسمبلی

انا للہ و اناالیہ راجعون :ملک بھر میں صف ماتم بچھ گئی ایک ہی روز میں55افرادجاں بحق

چوہدری لیاقت ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں الیکشن جیت کر سب سے پہلے شعبہ تعلیم میں ریڈیکل سٹپس لوں گا ۔شعبہ تعلیم میں بہتری لانے سے ترقی ممکن ہے میں پڑھا لکھا کشمیر دیکھنا چاہتا ہوں اگر آللہ نے موقع دیا اس خواب کو انشااللہ حقیقت میں بدل دوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈڈیال ادارہ کنزل العلوم میں پرنسپل ادارہ ،ارشاد خان کے تعاون cantab پبلشرز کے زیر اہتمام ٹیچرز ٹریننگ کا انقعاد ہوا جس میں ٹیچرز کو بنیادی سکلز منقتل کیے گے ۔ امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ
​​​​​​​نے خصوصی شرکت کی اور الیکشن جیتنے کے بعد شعبہ تعلیم میں ریڈیکل سٹپس لینے کا اعلان کیا انہوں نے کہا ایسے پروگرامز کامیابی کی پہلیئ سیڑھی کی حثیت رکھتے ہیں بر سر اقتدار آکر شبعہ تعلیم میں بہتری لانے کی کوشش کروں گا عوام نے ساتھ دیا تو اپنے خواب پڑھا لکھا کشمیر کو حقیقت میں بدل دوں گا

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں