اسلام ٹائمز۔ مردان میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے انٹیلی جنس اطلاعات پہ مردان کے علاقے ساندہ میں ٹارگٹڈ کارروائی کی۔ جس میں ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ہونے والے دہشت گرد کا تعلق افغان صوبہ ننگرہار سے ہے۔ سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشت گرد کو نامعلوم مقام پہ منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطاب گرفتار دہشت گرد سے 6 کلو بارودی مواد 3 ڈیٹو نیٹر اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
اگلی خبر پڑھیے
4 گھنٹے پہلے
ٹرمپ اور پمپیو کی پابندیاں ایران میں ہزاروں افراد کی موت کا باعث بنی ہیں، ایلہان عمر
6 گھنٹے پہلے
جذباتی ماحول میں امریکی صدر جو بائڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کی حلف برداری، امریکہ میں نئے دور کا آغاز
6 گھنٹے پہلے
اب ہم دنیا میں کہیں بھی جیت سکتے ہیں: محمد شامی
8 گھنٹے پہلے
سینیٹ نے بل پاس کر دیا – Niazamana
9 گھنٹے پہلے
بھارت فلموں میں بھی آزادی کے نعروں سے خوفزدہ، اداکاروں کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close