بین الاقوامیپاکستانتارکین وطنکرکٹ

پاکستانی وزیراعظم عمران خان عظیم کپتانوں کے کپتان قرار ، آئی سی سی سروے

دبئی:پاکستانی وزیراعظم عمران خان عظیم کپتانوں کے کپتان قرار ، آئی سی سی سروے،اطلاعات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا بھرمیں کرکٹ کے میدانوں میں بہترین کارکردگی اور بہترین لیڈرشپ کا حق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوقرار دیا ہے

اس حوالے سے تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سروے میں دنیا بھر کے مداحوں نے عمران خان کو عظیم کپتانوں کا کپتان قرار دے دیا۔

29سال گزرنے کے باوجود 92ورلڈ کپ کے کپتان عمران خان آج بھی سب کی اولین پسند ہیں ، ان کی مقبولیت کا سحرکم ہونے کی بجائے دن بدن بڑھنے لگا۔

آئی سی سی کے سروے میں دنیا بھر کے مداحوں نےعمران خان کو عظیم کپتانوں کا کپتان قراردیدیا،آئی سی سی نے عمران خان کو کرکٹ جینیئس قرار دیدیا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی عمران خان کودنیا کرکٹ کا عظیم کھلاڑی ہونے کااعزاز حاصل ہوچکا ہے ، جوکہ بلاشبہ پاکستان کےلیے ایک اعزاز سے کم نہیں

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں