بالی ووڈبھارتپاکستان

بیٹا یا بیٹی ۔۔۔۔حاملہ ادکارہ انوشکا شرما وارٹ کوہلی کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی(نیوز ڈیسک9ان دنوں انوشکا شرما (Anushka Sharma) اپنے حمل کی مدت کو انجوائے کر رہی ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر بھی انوشکا کافی ایکٹو ہیں۔ اداکارہ فینس کیلئے کچھ نہ کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب حال ہی میں انوشکا کی شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ کچھ تصویریوں سامنے آئیں۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ کلینک

ہم پنشن نہیں دے سکتے ۔ سٹیٹ بینک نے ہاتھ کھڑے کردیئے۔۔ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بری خبر

پہنچیں۔انوشکا شرما (Anushka Sharma) اسی ماہ جنوری میں اپنے پہلے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ ایسے میں انہیں کلینک کے باہر دیکھنے کے بعد چرچا شروع ہو گئی کہ کیا انوشکا کی ڈلیوری کا وقت نزدیک آگیا ہے۔ تصویر: وائرل بھیانی۔ان تصویروں کے سامنے آنے کے بعد قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں کہ جلد ہی ان کے گھر کلکاری گونجنے والی ہے۔واضح رہے کہ انوشکا بالکل ٹھیک ہیں وہ روٹین چیک اپ کیلئے وراٹ کوہلی کے ساتھ کلینک پہنچی جس کے بعد دونوں لنچ کیلئے ایک ریسورینٹ پہنچے جہاں پھر پیپراجی نے انہیں اسپاٹ کیا اور کیمرے میں تصویریں قید کرکے انٹرنیٹ پر وائرل کر دیں۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں