ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے جب بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنی نئی فلم ’رام سیتو‘ کا پوسٹر ریلیز کیا تھا۔ اب ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس فلم کی شوٹنگ ایودھیا میں ہوگی جس کی اجازت یوگی حکومت نے دے دی ہے۔ دراصل اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حال ہی میں ممبئی کا دورہ کیا تھا اور اس دوران ان کی ملاقات اکشے کمار سے بھی ہوئی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس ملاقات کے دوران اکشے کمار نے فلم ’رام سیتو‘ کی شوٹنگ ایودھیا میں کرنے کی اجازت مانگی تھی، جسے یوگی جی نے منظوری دے دی۔ حالانکہ اس سلسلے میں ابھی آفیشیل کوئی اعلان نہیں ہوا ہے۔
اگلی خبر پڑھیے
5 گھنٹے پہلے
حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس
5 گھنٹے پہلے
دنیا میں کورونا سے متاثر 55 فیصد سے زیادہ مریض شفایاب
8 گھنٹے پہلے
امریکہ نہ برطانیہ ،پاکستان نے کس ملک کی کورونا ویکسین استعمال کرنیکی اجازت دیدی،عوام کےلیے بڑی خبر- روزنامہ اوصاف
9 گھنٹے پہلے
کسانوں نے حکومت کی فرعونیت کا سر خم کر دیا…ظفر آغا
9 گھنٹے پہلے
کسانوں نے حکومت کی فرعونیت کا سر خم کر دیا… ظفر آغا
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close