گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کےانتخابات بھی ہو گئےاور ان کے نتیجے بھی آ گئے۔ نتائج ویسے ہی آئے جیسا شور تھا اور جیسے حالات تھے۔ شور ایسا تھا جیسے امریکہ کے صدارتی انتخابات ہوں اس لئے نتائج کا انتظار بھی ویسا ہی تھا۔ خود اویسی نے انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ بس انتخابی مہم میں ٹرمپ کا آنا اور باقی ہے۔ بی جے پی نے جتنی محنت کی تھی اس کے حساب سے اسے سیٹیں ملیں اور بی جے پی کے خوف میں جی رہے مسلمان جتنی سیٹیں اویسی کو دے سکتے تھے اتنی سیٹیں پچھلی بار کی طرح دے دیں اور اس میں کوئی کمی نہیں کی۔
اگلی خبر پڑھیے
4 گھنٹے پہلے
حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس
4 گھنٹے پہلے
تحریک انصاف انشاء اللہ عدم اعتماد کی تحریک کو شکست دےگی ، وزیرخارجہ – Urdu News – Today News
4 گھنٹے پہلے
دنیا میں کورونا سے متاثر 55 فیصد سے زیادہ مریض شفایاب
7 گھنٹے پہلے
وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہنا بند کیا جائے، وزیر خارجہ
8 گھنٹے پہلے
کسانوں نے حکومت کی فرعونیت کا سر خم کر دیا… ظفر آغا
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close