پاکستانترکیکراچی

ترک مصنف نے عمران خان پر کتاب لکھ دی

کراچی: ترکی کے ایک مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر ‘پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج ” کے عنوان سے کتاب لکھ دی۔

سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم پر یہ کتاب ورلڈ ٹورازم فورم انسٹیٹوٹ کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر کی ہے۔

تصویر

بولود باغجی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دینےکر فخر محسوس کرتے ہیں ، ان کا دل اچھا ہے اور وہ اپنی قوم کے لیے کام کرتے ہیں۔

تصویر

بولود باغجی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ کتاب ترک زبان میں شائع کی گئی ہے تاہم اس کا انگریزی ایڈیشن بھی جلد شائع کر دیا جائے گا۔

ماخذ: جیو نیوز

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں