پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ایک بیان میں بتایا کہ پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ آئندہ ماہ جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں ہوگا، وسیم خان نے کہا کہ پی ایس ایل 6 کی شروعات 20 فروری سے کرنے کی امید ہے، ایونٹ کے 6 میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فائیو: پی سی بی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
ان کا مزید کہنا تھا کہ پشاور کے اسٹیڈیم میں میچز 2022 کے پی ایس ایل میں ہوں گے۔