پاکستانسعودی عرب

نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں:سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم  نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور کچھ عرصے سے بیماری میں شد ت آچکی تھی۔

میڈیا کے نمائندوں  کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں لیکن کچھ دنوں سے وہ بہت زیادہ بیمار اور کمزور ہوگئی تھیں۔ کل رات ڈاکٹرز نے بتایا کہ ان کا ایک پھیپھڑا ٹھیک سے کام نہیں کر رہا۔

انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کیلئے بہت ہی تکلیف کا مقام ہے، ان کے والد صاحب کی سعودی عرب، بیوی اور والدہ کا یہاں انتقال ہوا ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں