پاکستانکراچیکورونا وائرس

حلیم عادل شیخ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: (22 نومبر2020)  کورونا وبا کی دوسری لہر نے سندھ اسمبلی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر بھی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرحلیم عادل شیخ کرونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے علامات محسوس ہونےپر آج کروناٹیسٹ کرایا تھا، جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔

کورونا کی ٹیسٹ مثبت آنے پر پی ٹی آئی رہنما نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں