پاکستانتعلیمکورونا وائرسلاہور

سکول کھولو تو بھی لوگ ناخوش ، بند کرو تو بھی ناخوش، مراد راس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کہتے ہیں کہ سکولوں کے بندش کےلئے کسی بھی قسم کا کوئی دبائو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انسانی زندگیاں سب سے زیادہ اہم ہیں۔سکول کھولو تو بھی لوگ ناخوش،بند کر دو تو بھی ناخوش۔ سکولوں کے حوالے سے ہر فیصلہ کرونا وائرس کے کیسر کی تعداد کودیکھ کر کیا جائے گا۔انہوں

نے واضح کیا کہ مجھ پر سکولوں کو بند کرنے کیلئے جو لوگ خوش ہیں اور جو خوش نہیں ہیں ان دونوں طرف سے زیرو پریشر ہے۔ ہمیں موجودہ حالات میں قابل اعتماد فیصلے کرنے ہوں گے۔ میں سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ صرف کورونا وائرس کے کیسز کی بنیاد پر کیا جائے گا

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں