فیصل آباد: (ایچ آر این ڈبلیو)) منصور آباد کے علاقے سے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے تین لڑکوں کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، تینوں لڑکے والدین سے ناراض ہو کر گھروں سے بھاگے تھے۔فیصل آباد کے علاقے منصور آباد کے رہائشی تین لڑکوں نے اپنے اغوا ہونے کا ڈرامہ رچایا، والدین کی درخواست پر تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس کی جانب سے بچوں کی بازیابی کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا تھا۔تھانہ منصور آباد پولیس نے ریلوے پولیس کی مدد سے لڑکے بازیاب کروا لیے، ابوبکر، فہد اور حسان کو روہڑی سے بازیاب کروایا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں لڑکے والدین سے ناراض ہو کر گھر سے بھاگے تھے۔
اگلی خبر پڑھیے
7 دسمبر, 2021
پاکستان طلبا کے لیے کینیڈا میں تعلیم کے شاندار مواقع موجود ہیں،کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی
2 دسمبر, 2021
ای سی جی کی جانب سے ترکمانستان کو بین الاقوامی یوریشین فلم فیسٹیول میں شرکت کی دعوت
30 نومبر, 2021
قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو ضمانت پر رہا
27 نومبر, 2021
پاکستانی بزنس ٹائیکون،بحریہ ٹاون کے چیئرمین ملک ریاض اور انکے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کردی
23 نومبر, 2021
آئی بارہ سیکٹر میں ترقیاتی کام جنوری 2022 میں شروع ہوجائے گا،چیئرمین سی ڈی اے
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close