پاکستانصحت

میگا منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری اور فریال تالپورپرفرد جرم عائد

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر فرد جرم عائد کردی، اسلام آباد کی احتساب عدالت کے  جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ و پارک لین کیس کی  سماعت کی جس سلسلے میں آصف زرداری عدالت میں پیش ہوئے، احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر میگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کی، تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button