یو اے ای پولیس میں خواتین کے دستوں کو شامل کر لیا گیا ہے جو کہ بموں کو ناکارہ بنائیں گی۔
دبئی پولیس کے محکمہ ہنگامی اقدامات اور سیکیورٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بریگیڈیئر راشد الفالاسی نے بتایا کہ عام طور پر بموں کو ناکارہ بنانے کا کام مرد اہلکار کرتے تھے مگر اب یہی کام خواتین اہلکار مہارت کے ساتھ کر کے خود کو ثابت کریں گی۔