پاکستان

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے رات کو کارپرآگ لگادی – Mashriq TV & Newspaper

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ سپین میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں ملک حضرت نور کی فیلڈر کارپرتیل چھڑک کرآگ لگادی، آگ رات 12بجے کے قریب لگادی ہے، ملک حضرت نور جے خیل وزیر کا کہنا تھا کہ آگ لگنے سے میرافیلڈر کار خاکستر ہوگیا، آگ پرقابو پانے کیلئے ہم نے پانی کا استعمال کرتے ہوئے بجھا لی، میرا کسی سے کوئی دشمنی نہیں پُرامن خاندان ہے، حکومت، ضلعی انتظامیہ اور ضلعی پولیس سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں، ایس ایچ او سپین تھانہ اسرار وزیر کا کہنا تھا کہ ضلعی پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں، پولیس تحقیقات کررہی ہے جلد کوئی پیش رفت ہو جائے گی، اگر کوئی شخص بھی ملوث پایا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں