بھارتبین الاقوامیتارکین وطنکورونا وائرس

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 92 ہزار سے زائد افراد ہلاک

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 92 ہزار 347  افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 58 لاکھ 23ہزار 60 ہو گئی۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے  بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے، جہاں کورونا سے 92 ہزار 347 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 58 لاکھ 23ہزار 60 ہو گئی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button